Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
جو تمہارے عیب کو تمہارے سامنے ظاہر کرے تو وہ تمہاری عدم موجودگی میں تمہاری حفاظت کرے گا، جو تمہارا عیب (بتانے) میں تم سے نرمی کرے تو وہ تمہاری عدم موجودگی میں تمہارا عیب (ظاہر) کرے گا۔