Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
پانچ خصلتیں ایسی ہیں جن میں سے ایک کو بھی جو شخص کھو بیٹھے تو ہمیشہ اس کی زندگی ناقص، عقل زائل، دل مصروف رہتا ہے: تو ان میں سے پہلی: بدن کی سلامتی ہے، اور دوسری: امن ہے، اور تیسری رزق میں وسعت ہے، اور چوتھی: موافق ہمدم (راوی کہتا ہے:) میں نے میں نے عرض کیا: موافق ہمدم کون ہے؟ فرمایا: نیک بیوی، اور نیک فرزند، اور نیک ہم نشین، اور پانچویں جس میں یہ خصلتیں جمع ہیں، سکون ہے۔
الخصال، شیخ صدوق