Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جو شخص لوگوں کو اپنی رائے کے مطابق فتوا دے تو یقیناً اس نے اس چیز کی پیروی کی ہے جس کو وہ نہیں جانتا اور جو اس چیز کی پیروی کرے جس کو وہ نہیں جانتا تو یقیناً اس نے اللہ کی مخالفت کی، کیونکہ اس نے اس چیز کو حلال اور حرام کردیا جسے نہیں جانتا۔
 
بحار الانوار
امام جعفر صادق (علیہ السلام): جو شخص لوگوں کو اپنی رائے کے مطابق فتوا دے تو یقیناً اس نے اس چیز کی پیروی کی ہے جس کو وہ نہیں جانتا اور جو اس چیز کی پیروی کرے جس کو وہ نہیں جانتا تو یقیناً اس نے اللہ کی مخالفت کی، کیونکہ اس نے اس چیز کو حلال اور حرام کردیا جسے نہیں جانتا۔ بحار الانوار