Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جسے کوئی فرصت ملے اور وہ مکمل فرصت کو حاصل کرنے کی انتظار کرے تو زمانہ اس سے اس کی فرصت چھین لے گا، کیونکہ زمانے کے کام میں سے (ایک کام) چھین لینا ہے، اور زمانوں کا طریقہ کار، کھو جانا ہے
 
تحف العقول
امام جعفر صادق (علیہ السلام): جسے کوئی فرصت ملے اور وہ مکمل فرصت کو حاصل کرنے کی انتظار کرے تو زمانہ اس سے اس کی فرصت چھین لے گا، کیونکہ زمانے کے کام میں سے (ایک کام) چھین لینا ہے، اور زمانوں کا طریقہ کار، کھو جانا ہے تحف العقول