Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
اپنے نفس کو بہانے کرکے عبادت کی طرف لے آؤ،اور اس کے ساتھ نرمی برتو اور اس پر جبر نہ کرو، اور اس کی فرصت اور شادابی سے فائدہ اٹھاؤ، مگر جن فرائض کو تمہارے ذمہ لکھ دیا گیا ہے، کیونکہ انہیں بہرحال انجام دینا ہے اور ان کی بجاآوری، ان کے وقت میں ہی انجام پانی چاہیے۔
 
نهج البلاغه
امام علی (علیہ السلام): اپنے نفس کو بہانے کرکے عبادت کی طرف لے آؤ،اور اس کے ساتھ نرمی برتو اور اس پر جبر نہ کرو، اور اس کی فرصت اور شادابی سے فائدہ اٹھاؤ، مگر جن فرائض کو تمہارے ذمہ لکھ دیا گیا ہے، کیونکہ انہیں بہرحال انجام دینا ہے اور ان کی بجاآوری، ان کے وقت میں ہی انجام پانی چاہیے۔ نهج البلاغه