Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
یقیناً جادو (کے مصادیق) میں سے سب سے بڑا (مصداق) چغلخوری ہے، (کیونکہ) اس کے ذریعے دو دوستوں کے درمیان جدائی ڈال دی جاتی ہے، اور دو مخلص دوستوں کے خلاف (آپس میں) دشمنی لائی جاتی ہے، اور اس کے ذریعے خون بہائے جاتے ہیں، اور اس کے ذریعے گھر ویران کردیئے جاتے ہیں، اور اس کے ذریعے پردے ہٹا دیئے جاتے ہیں، اور چغلخور بدترین شخص ہے جو زمین پر قدم اٹھاتا ہے۔
بحار الانوار