Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
بچہ( پہلے) سات سال سردار ہوتا ہے، اور (دوسرے) سات سال غلام ہوتا ہے، اور (تیسرے) سات سال وزیر ہوتا ہے، تو اگر تم اکیس سال کی عمر میں اس کے اخلاق اور کردار سے راضی ہو (تو ٹھیک) ورنہ اسے اس کے حال پر چھوڑ دو کہ تم اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں بے قصور ہو۔
مکارم الاخلاق