Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جب آپؑ سے خوش مزاجی کی حد کے بارے میں دریافت کیا گیا تو فرمایا: (یہ کہ) نرم مزاجی کرو اور اپنا کلام پاکیزہ بناؤ اور اپنے بھائی کے ساتھ خندہ پیشانی سے ملو"۔
 
معانی الاخبار
امام جعفر صادق (علیہ السلام): جب آپؑ سے خوش مزاجی کی حد کے بارے میں دریافت کیا گیا تو فرمایا: (یہ کہ) نرم مزاجی کرو اور اپنا کلام پاکیزہ بناؤ اور اپنے بھائی کے ساتھ خندہ پیشانی سے ملو"۔ معانی الاخبار