Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
تمہیں مسجدوں میں جانا چاہیے، کیونکہ وہ زمین میں اللہ کے گھر ہیں، اور جو شخص ان میں پاکیزگی کی حالت میں جائے اللہ اسے اس کے گناہوں سے پاک کردے گا اور اس کے زوّاروں میں سے لکھ دیا جائے گا، لہذا ان (مسجدوں) میں نماز اور دعا زیادہ کرو۔
 
الامالی، شیخ صدوق
امام جعفر صادق (علیہ السلام): تمہیں مسجدوں میں جانا چاہیے، کیونکہ وہ زمین میں اللہ کے گھر ہیں، اور جو شخص ان میں پاکیزگی کی حالت میں جائے اللہ اسے اس کے گناہوں سے پاک کردے گا اور اس کے زوّاروں میں سے لکھ دیا جائے گا، لہذا ان (مسجدوں) میں نماز اور دعا زیادہ کرو۔ الامالی، شیخ صدوق