Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جب آپؑ سے اماموں کے نام پر نام رکھنے کے بارے میں دریافت کیا گیا کہ کیا اس میں کوئی فائدہ ہے تو آپؑ نے فرمایا: ہاں اللہ کی قسم، کیا دین محبت کے علاوہ کچھ اور ہے؟! اللہ نے فرمایا: "اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو، اللہ تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناہوں کو بخش دے گا"۔
تفسیر العیاشی