Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
:
جب آپؑ سے احمق کے بارے میں دریافت کیا گیا تو فرمایا: اپنی رائے اور اپنے آپ کو پسند کرنے والا، جو شخص ساری فضیلت کو اپنے لیے سمجھتا ہے (اور دوسروں کے لئے) اپنے اوپر (کوئی فضیلت) نہیں سمجھتا، اور سارے حق کو اپنے لیے سمجھتا ہے اور (دوسروں کا) اپنے اوپر کوئی حق نہیں سمجھتا، تو یہ وہ احمق ہے جس کے علاج کے لئے کوئی حل نہیں ہے۔