Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام باقر (علیہ السلام):
جب اللہ تبارک و تعالی کسی بندے کو عزت دینا چاہے اور اس بندہ کا اللہ کی بارگاہ میں کوئی گناہ ہو تو اسے بیماری میں مبتلا کردیتا ہے تو اگر مبتلا نہ کرے تو محتاجی سے دچار کردیتا ہے تو اگر یہ بھی نہ کرے تو موت کے وقت اس کی روح سختی سے نکالتا ہےاور جب کسی بندے کو پست کرنا چاہے اور اس بندہ کی اللہ کی بارگاہ میں کوئی نیکی ہو تو اس کے جسم کو صحت عطا کرتا ہے تو اگر صحت نہ دے تو اس کی روزی وسیع کردیتا ہے تو اگر ایسا بھی نہ کرے تو موت اس کے لئے آسان کردیتا ہے۔