Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جب اللہ کسی قوم کی بھلائی چاہے تو ان کے فقہاء  کی تعداد بڑھا دیتا ہے اور ان کے جاہلوں کی تعداد میں کمی کردیتا ہے، لہذا جب ان کا فقیہ بات کرتا ہے تو وہ اپنےمددگار پاتا ہے اور جب جاہل بات کرتا ہے تو وہ مغلوب ہوجاتا ہے۔
 
منتخب میزان الحکمه
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جب اللہ کسی قوم کی بھلائی چاہے تو ان کے فقہاء کی تعداد بڑھا دیتا ہے اور ان کے جاہلوں کی تعداد میں کمی کردیتا ہے، لہذا جب ان کا فقیہ بات کرتا ہے تو وہ اپنےمددگار پاتا ہے اور جب جاہل بات کرتا ہے تو وہ مغلوب ہوجاتا ہے۔ منتخب میزان الحکمه