Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام کاظم (علیہ السلام):
مومن کی مثال ترازو کے دو پلڑوں کی مثال ہے جتنا اس کے ایمان میں اضافہ ہو اتنا اس کی آزمائش میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے تاکہ گناہ کے بغیر اللہ عزّوجل سے ملاقات کرے۔
الامالی، شیخ طوسی