Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
:
جو کسی کا مقروض نہ ہو وہ اس شخص سے زیادہ سکون میں اور اس کا غم اس شخص سے کم ہے جو کسی کا مقروض ہو اگرچہ قرض کو اپنے وقت پہ ادا کرے اور اسی طرح جس نے گناہ نہیں کیا وہ ایک گنہگار سے زیادہ سکون میں ہے اگرچہ وہ خالص توبہ کرے اور خدا کی طرف پلٹ آئے۔