Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
:
میرے والد گرامی علیہ السّلام فرمایا کرتے تھے: "کوئی مومن بندہ نہیں جس کے دل میں دو نور نہ ہوں: خوف کا نور اور امید کا نور۔ اگر اِس کو تولا جائے تو اُس سے بھاری نہ ہو اور اگر اُس کو تولا جائے تو اِس سے بھاری نہ ہو۔