Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جس مومن شخص سے اس کا بھائی غربت کے وقت اپنی کوئی حاجت مانگے اور اسے خود یا کسی کے ذریعہ پورا کرسکتا ہو لیکن پورا نہ کرے تو اللہ اسے قیامت کے دن اس حال میں محشور کرے گا کہ اس کا ہاتھ اس کی گردن میں بندھا ہوگا یہاں تک کہ اللہ مخلوق کے حساب سے فارغ ہوجائے۔
بصائر الدرجات