Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
ہمارے شیعوں میں سے جس شخص کے پاس ہمارے بھائیوں میں سے کوئی شخص آئے تو کسی ضرورت کے لئے اس سے مدد مانگے تو وہ اس کی مدد نہ کرے جبکہ کرسکتا ہو تو اللہ عزّوجل اس کو ہمارے دشمنوں میں سے کسی دشمن کی ضرورتوں کو پورا کرنے پر مبتلا کردیتا ہے جس کی وجہ سے اللہ قیامت کے دن  اسے عذاب کرے گا۔
 
ثواب الاعمال و عقاب الاعمال
امام جعفر صادق (علیہ السلام): ہمارے شیعوں میں سے جس شخص کے پاس ہمارے بھائیوں میں سے کوئی شخص آئے تو کسی ضرورت کے لئے اس سے مدد مانگے تو وہ اس کی مدد نہ کرے جبکہ کرسکتا ہو تو اللہ عزّوجل اس کو ہمارے دشمنوں میں سے کسی دشمن کی ضرورتوں کو پورا کرنے پر مبتلا کردیتا ہے جس کی وجہ سے اللہ قیامت کے دن اسے عذاب کرے گا۔ ثواب الاعمال و عقاب الاعمال