Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام سجاد (علیہ السلام):
جس نے آپؑ کے سامنے عرض کیا: بارالہٰا! مجھے اپنے بندوں سے بے نیاز فرما، اسے آپؑ نے فرمایا: ایسا مت کہو، کیونکہ لوگ ایک دوسرے کے محتاج ہوتے ہیں، بلکہ یوں کہو: بارالہٰا! مجھے اپنے برے بندوں سے بے نیاز فرما۔
تحف العقول