Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
بے صبری کرنے سے پرہیزکرو، کیونکہ بے صبری آرزوؤں کو توڑ دیتی ہے اور عمل کو کمزور کردیتی ہے اور غم کا باعث بنتی ہے اور جان لو کہ (مصیبت سے) نکلنے کے دو ہی راستے ہیں: یا اس کے لئے کوئی چارہ ہے تو اسی چارے  سے نکلا جاسکتا ہے یا اس کے لئے کوئی چارہ نہیں تو صبر ہی کرنا پڑے گا۔
 
بحار الانوار
امام علی (علیہ السلام): بے صبری کرنے سے پرہیزکرو، کیونکہ بے صبری آرزوؤں کو توڑ دیتی ہے اور عمل کو کمزور کردیتی ہے اور غم کا باعث بنتی ہے اور جان لو کہ (مصیبت سے) نکلنے کے دو ہی راستے ہیں: یا اس کے لئے کوئی چارہ ہے تو اسی چارے سے نکلا جاسکتا ہے یا اس کے لئے کوئی چارہ نہیں تو صبر ہی کرنا پڑے گا۔ بحار الانوار