Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
جب لوگوں کی مصروفیت کے وقت تم بازار میں داخل ہوتے ہو تو اللہ عزّوجل کو بہت یاد کرو کیونکہ یہ کام گناہوں کو مٹاتا ہے اور نیکیوں کو بڑھاتا ہے اور (خیال رکھو) تم غافل رہنے والوں میں نہ لکھے جاؤ۔
 
الخصال، شیخ صدوق
امام علی (علیہ السلام): جب لوگوں کی مصروفیت کے وقت تم بازار میں داخل ہوتے ہو تو اللہ عزّوجل کو بہت یاد کرو کیونکہ یہ کام گناہوں کو مٹاتا ہے اور نیکیوں کو بڑھاتا ہے اور (خیال رکھو) تم غافل رہنے والوں میں نہ لکھے جاؤ۔ الخصال، شیخ صدوق