Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
آرزو ( امید) میری امت کے لئے رحمت ہے اگر امید نہ ہوتی تو کوئی ماں اپنےبچے کو دودھ نہ پلاتی اور نہ کوئی درخت لگانے والا درخت لگاتا ۔
نزهة الناظر و تنبيه الخاطر