Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
دنیا کے لالچی کی مثال ریشم کے کیڑے کی مثال جیسی ہے، جوں جوں ریشم کو اپنے اوپر لپیٹتا جاتا ہے اتنا اس سے نکلنے سے دور ہوتا جاتا ہے، یہاں تک کہ غم کی وجہ سے مرجاتا ہے۔
 
الکافی
امام علی (علیہ السلام): دنیا کے لالچی کی مثال ریشم کے کیڑے کی مثال جیسی ہے، جوں جوں ریشم کو اپنے اوپر لپیٹتا جاتا ہے اتنا اس سے نکلنے سے دور ہوتا جاتا ہے، یہاں تک کہ غم کی وجہ سے مرجاتا ہے۔ الکافی