Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
آگاہ رہو کہ دنیا دھوکے اور فریب کا گھر ہے، روزانہ ایک  )نئے(  شوہر سے نکاح کرتی ہے اور ہر رات ایک گھرانے کو قتل کرتی ہے اور ہر گھڑی ایک گروہ کو منتشر کرتی ہے۔
 
الامالی، شیخ طوسی
امام علی (علیہ السلام): آگاہ رہو کہ دنیا دھوکے اور فریب کا گھر ہے، روزانہ ایک )نئے( شوہر سے نکاح کرتی ہے اور ہر رات ایک گھرانے کو قتل کرتی ہے اور ہر گھڑی ایک گروہ کو منتشر کرتی ہے۔ الامالی، شیخ طوسی