Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
اس فریب کار، دھوکے باز دنیا سے ڈرو جو اپنے )ظاہری( بناؤ سنگھار کے ساتھ مزین ہوچکی ہے۔ اور اپنے فریب کے ذریعہ (تمہیں) فتنوں میں ڈال دیتی ہے ۔۔۔ تو سجی دھجی دلہن کی طرح ہوچکی ہے، اور آنکھیں اسے دیکھ رہی ہیں۔
بحار الانوار