Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
دنیا سے ڈرو کیونکہ وہ اللہ کے اولیاء کی دشمن ہے اور اللہ کے دشمنوں کی بھی دشمن ہے، جو اللہ کے اولیاء ہیں ان غم میں ڈال دیتی ہے اور جو اللہ کے دشمن ہیں ان کو دھوکہ دیتی ہے۔
 
الامالی، شیخ طوسی
امام علی (علیہ السلام): دنیا سے ڈرو کیونکہ وہ اللہ کے اولیاء کی دشمن ہے اور اللہ کے دشمنوں کی بھی دشمن ہے، جو اللہ کے اولیاء ہیں ان غم میں ڈال دیتی ہے اور جو اللہ کے دشمن ہیں ان کو دھوکہ دیتی ہے۔ الامالی، شیخ طوسی