Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اِن تندرست جانوروں کی سواری کرو اور ان کی صحت مند رکھو، اور ان کو گلیوں اور بازاروں میں اپنی باتوں کی کرسیاں مت بناؤ، کیونکہ کئی ایسی سواریاں ہیں جو اپنے سوار سے بہتر ہیں اور اللہ تبارک و تعالی کا اس سے زیادہ ذکر کرتی ہیں۔