Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
تم میں سے ہر ایک شخص کو ان دو فرشتوں سے شرم کرنا چاہیے جو اس کے ساتھ ہیں، جیسے  دو نیک پڑوسیوں سے شرم کرتا ہے جو رات دن  اس کے ساتھ ہوتے ہیں۔
 
منتخب میزان الحکمه
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): تم میں سے ہر ایک شخص کو ان دو فرشتوں سے شرم کرنا چاہیے جو اس کے ساتھ ہیں، جیسے دو نیک پڑوسیوں سے شرم کرتا ہے جو رات دن اس کے ساتھ ہوتے ہیں۔ منتخب میزان الحکمه