Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
اگر تم چاہتے ہو کہ اللہ تمہیں برے انجام سے بچائے تو جان لو کہ جو کچھ خیر تمہیں پہنچ رہی ہے اللہ کے فضل اور توفیق سے ہے اور جو شر تمہیں پہنچ رہا ہے اللہ کی طرف سے مہلت اور فرصت ہے ۔ اس کا جو تمہارے لیے حلم اور درگزر ہے (اس) سے ڈرو۔