Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
English
فارسی
العربية
Français
汉语
русский
Español
اردو
امام کاظم (علیہ السلام): بیشک صاحبانِ عقل دنیا کے اضافہ کو چھوڑ دیتے ہیں تو گناہ کیسے (کریں گے(؟! حالانکہ دنیا کو چھوڑنا فضیلت میں سے ہے اور گناہوں کو چھوڑنا فریضہ میں سے ہے۔ الکافی