Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام باقر (علیہ السلام):
کوئی سال، کسی سال سے بارش کے لحاظ سے کم نہیں ہے، بلکہ اللہ اسے جہاں چاہے مقرر کرتا ہے (لیکن) جب کوئی قوم نافرمانیاں کرے تو جو بارش ان کے لئے مقدر ہوچکی تھی،اللہ اسے روک دیتا ہے۔
 
الکافی
امام باقر (علیہ السلام): کوئی سال، کسی سال سے بارش کے لحاظ سے کم نہیں ہے، بلکہ اللہ اسے جہاں چاہے مقرر کرتا ہے (لیکن) جب کوئی قوم نافرمانیاں کرے تو جو بارش ان کے لئے مقدر ہوچکی تھی،اللہ اسے روک دیتا ہے۔ الکافی