Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
بے شک آرزوئیں عقل کو زائل کر دیتی ہیں ۔جھوٹے وعدے کرتی ہیں، غفلت کا باعث بنتی ہیں اور حسرت کا موجب بنتی ہیں لہذا تم ان آرزوؤں کو جھٹلاؤ؛ کیونکہ یہ دھوکہ دیتی ہیں اور آرزومند گناہگار ہے۔
تحف العقول