Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
میری امت کے بہترین لوگ وہ ہیں کہ جب بھی ان کے ساتھ نادانی کی جائے و ہ تحمل و بردباری کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔جب ان پر زیادتی کی جائے تو معاف کر دیتے ہیں اور جب انہیں تکلیف پہنچائی جائے تو صبر کرتے ہیں ۔