Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
بھائیوں کو آپس میں تین چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے اگر وہ ان کے پابند رہیں (تو ان کی محبت پائیدار ہو جاتی ہے (ورنہ وہ ایک دوسرے سے جدا اور دشمن ہوجاتے ہیں اور وہ تین چیزیں یہ ہیں :باہمی انصاف ، ایک دوسرے سے مہربانی اور حسد نہ کرنا۔
تحف العقول