Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام باقر (علیہ السلام):
دنیا کو وہ مقام دو جیسے تم کسی جگہ پر اترے ہو اور پھر وہاں سے چل پڑتے ہو یا ایسا مال سمجھو جو تمہیں خواب میں ملے اور جب بیدار ہوجاؤ تو اس میں سے تمہارے پاس کچھ بھی نہ ہو۔ میں نے یہ مثال تمہارے لیے اس لیے بیان کی ہے کہ یہ دنیا صاحبان عقل اور اللہ کو جاننے والوں کی نظر میں سایوں کے ڈھلنے کی طرح ہے۔
 
الکافی
امام باقر (علیہ السلام): دنیا کو وہ مقام دو جیسے تم کسی جگہ پر اترے ہو اور پھر وہاں سے چل پڑتے ہو یا ایسا مال سمجھو جو تمہیں خواب میں ملے اور جب بیدار ہوجاؤ تو اس میں سے تمہارے پاس کچھ بھی نہ ہو۔ میں نے یہ مثال تمہارے لیے اس لیے بیان کی ہے کہ یہ دنیا صاحبان عقل اور اللہ کو جاننے والوں کی نظر میں سایوں کے ڈھلنے کی طرح ہے۔ الکافی