Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام کاظم (علیہ السلام):
دنیا کی مثال سانپ جیسی ہے، جسے چھوا جائے تو نرم ہے جبکہ اس کے پیٹ میں مہلک زہر ہوتا ہے۔ اس سے صاحبان عقل افراد بچتے ہیں اور بچے اپنے ہاتھوں کے ساتھ اس سے کھیلتے ہیں۔
بحار الانوار