Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام کاظم (علیہ السلام):
مسیح )علیہ السلام( کے سامنے دنیا نیلی آنکھوں والی عورت کی صورت میں مجسّم ہوئی تو انہوں نے اس سے فرمایا: تونے کتنے لوگوں کے ساتھ شادی کی ہے؟ اس نے کہا: بہت سے لوگوں کے ساتھ۔ فرمایا: تو کیا سب لوگوں نے تمہیں طلاق دے دی؟ کہا: نہیں بلکہ میں نے ان سب کو مار ڈالا۔ مسیح )علیہ السلام( نے فرمایا: پھر تو تیرے باقی شوہروں پر افسوس ہے کہ وہ سابقہ لوگوں سے عبرت کیوں نہیں لیتے۔
بحار الانوار