Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
دنیا گزر جانے کی جگہ ہے نہ کہ ہمیشہ رہنے کا گھر اور اس میں لوگ دو طرح کے ہیں ایک وہ جس نے اپنے آپ کو اس میں بیچ دیا تواس نے اپنے آپ کو ہلاک کردیا۔ دوسرا وہ جس نے ( دنیا دے کر) اپنے آپ کو خرید لیا تو اس نے اپنے آپ کو آزاد کرلیا۔
 
نهج البلاغه
امام علی (علیہ السلام): دنیا گزر جانے کی جگہ ہے نہ کہ ہمیشہ رہنے کا گھر اور اس میں لوگ دو طرح کے ہیں ایک وہ جس نے اپنے آپ کو اس میں بیچ دیا تواس نے اپنے آپ کو ہلاک کردیا۔ دوسرا وہ جس نے ( دنیا دے کر) اپنے آپ کو خرید لیا تو اس نے اپنے آپ کو آزاد کرلیا۔ نهج البلاغه