Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
کوئی دو آدمی ایک دوسرے سے دوستی نہیں کرتے مگر ان میں سے بڑے اجر والا اور اللہ عزّوجل کی بارگاہ میں زیادہ محبوب وہ ہے جو ان دونوں میں سے اپنے دوست سے زیادہ نرمی کرے۔
الکافی