Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام کاظم (علیہ السلام):
وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو روزانہ اپنے نفس کا محاسبہ نہیں کرتا، تو اگر اس نے کوئی نیک عمل کیا ہو تو اللہ سے (اس کے) زیادہ ہونے کی دعا کرے اور اگر اس نے کوئی برائی کی ہو تو اس کے بارے میں اللہ سے معافی مانگے اور اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرے۔
الکافی