Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام باقر (علیہ السلام):
حضرت امیرالمومنین علیہ السلام فرماتے تھے: جو شخص پانی اور مٹی پالے (زراعت کے لئے وسائل فراہم ہوں) پھر بھی وہ ضرورتمند ہو تو اللہ اسے (اپنی رحمت سے) دور کردیتا ہے۔
قرب الاسناد