Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
کاشتکار، لوگوں کے خزانے ہیں، وہ پاکیزہ چیز کاشت کرتے ہیں تو اللہ عزّوجل اسے (زمین سے) نکالتا ہے، اور وہ قیامت کے دن سب لوگوں سے بہتر مقام پر ہوں گے اور (اللہ کی بارگاہ میں) منزلت کے لحاظ سے سب لوگوں سے زیادہ قریب ہوں گے اور انہیں مبارکین (کے نام سے) پکارا جائے گا۔
 
الکافی
امام جعفر صادق (علیہ السلام): کاشتکار، لوگوں کے خزانے ہیں، وہ پاکیزہ چیز کاشت کرتے ہیں تو اللہ عزّوجل اسے (زمین سے) نکالتا ہے، اور وہ قیامت کے دن سب لوگوں سے بہتر مقام پر ہوں گے اور (اللہ کی بارگاہ میں) منزلت کے لحاظ سے سب لوگوں سے زیادہ قریب ہوں گے اور انہیں مبارکین (کے نام سے) پکارا جائے گا۔ الکافی