Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جسے تم سے لالچ یا خوف یا خواہش یا کھانے پینے کی غرض ہو اس سے بھائی چارہ قا ئم کرنے سے پرہیز کرو۔ متقی لوگوں سے بھائی چارا قائم کرنے کے متلاشی رہو خواہ زمین کی گہرائیوں میں اترنا پڑے اور خواہ تمہیں اپنی زندگی ان کی تلاش میں صرف کرنی پڑے۔
 
المصباح الشریعة و مفتاح الحقیقة
امام جعفر صادق (علیہ السلام): جسے تم سے لالچ یا خوف یا خواہش یا کھانے پینے کی غرض ہو اس سے بھائی چارہ قا ئم کرنے سے پرہیز کرو۔ متقی لوگوں سے بھائی چارا قائم کرنے کے متلاشی رہو خواہ زمین کی گہرائیوں میں اترنا پڑے اور خواہ تمہیں اپنی زندگی ان کی تلاش میں صرف کرنی پڑے۔ المصباح الشریعة و مفتاح الحقیقة