Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
ہواؤں کو گالی نہ دو کیونکہ وہ (اللہ کے) حکم کی پابند ہیں، اور نہ پہاڑوں کو گالی دو اور نہ اوقات اور نہ دنوں اور نہ راتوں کو، کہ گنہگار ہوجاؤگے اور (گالیاں) تمہاری طرف لوٹ آئیں گی۔
 
من لایحضره الفقیه
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): ہواؤں کو گالی نہ دو کیونکہ وہ (اللہ کے) حکم کی پابند ہیں، اور نہ پہاڑوں کو گالی دو اور نہ اوقات اور نہ دنوں اور نہ راتوں کو، کہ گنہگار ہوجاؤگے اور (گالیاں) تمہاری طرف لوٹ آئیں گی۔ من لایحضره الفقیه