Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام سجاد (علیہ السلام):
اگر کسی شخص نے تمہیں دائیں طرف سے گالیاں دیں، پھر تمہاری بائیں طرف آگیا اور تم سے معذرت خواہی کی تو اس کے عذر کو قبول کرو۔
 
الکافی
امام سجاد (علیہ السلام): اگر کسی شخص نے تمہیں دائیں طرف سے گالیاں دیں، پھر تمہاری بائیں طرف آگیا اور تم سے معذرت خواہی کی تو اس کے عذر کو قبول کرو۔ الکافی