Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
کلام تین طرح کا ہے: سچ اور جھوٹ اور لوگوں کے درمیان صلح کروانا... آدمی سے کوئی بات سنتے ہو جو اگر اس تک پہنچے تو وہ ناراض ہوگا، تو تم اس سے ملاقات کرتے ہو تو کہتے ہو: میں نے فلاں سے سنا کہ اس نے تمہاری بھلائی میں یہ باتیں کیں، اس کے الٹ جو تم نے اس سے سنا۔
الکافی