Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جو شخص قوم و قبیلے کے بغیر عزت، اور مال کے بغیر دولتمند، اور طاقت کے بغیر رعب پانا چاہتا ہے تو اسے چاہیے کہ اللہ کی نافرمانی کی ذلت سے اس کی اطاعت کی عزت میں منتقل ہوجائے۔
 
الخصال، شیخ صدوق
امام جعفر صادق (علیہ السلام): جو شخص قوم و قبیلے کے بغیر عزت، اور مال کے بغیر دولتمند، اور طاقت کے بغیر رعب پانا چاہتا ہے تو اسے چاہیے کہ اللہ کی نافرمانی کی ذلت سے اس کی اطاعت کی عزت میں منتقل ہوجائے۔ الخصال، شیخ صدوق