Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
یقیناً آدمی کو اپنے گھر اور گھرانے میں تین کاموں کی ضرورت ہوتی ہے تا کہ اس کی کفالت کرے اگرچہ اس کے مزاج میں نہ ہو: اچھی معاشرت، اور اندازے جتنی سخاوت اور (گھرانے کی) حفاظت کے لئے غیرت۔
تحف العقول