Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
اسیر کو کھانا کھلانا اس شخص پر حق بنتا ہے جو اسے اسیر بنائے خواہ وہ اسے اگلے روز قتل کرنے کا ارادہ ہی کیوں نہ رکھتا ہو۔ لہذا  ضروری ہے کہ اسیر کو کھانا کھلایا جائے ،پانی پلایا جائےاور اس کے ساتھ نرمی کا  سلوک کیا جائےخواہ وہ کافر ہو یا غیر کافر۔
 
الکافی
امام علی (علیہ السلام): اسیر کو کھانا کھلانا اس شخص پر حق بنتا ہے جو اسے اسیر بنائے خواہ وہ اسے اگلے روز قتل کرنے کا ارادہ ہی کیوں نہ رکھتا ہو۔ لہذا ضروری ہے کہ اسیر کو کھانا کھلایا جائے ،پانی پلایا جائےاور اس کے ساتھ نرمی کا سلوک کیا جائےخواہ وہ کافر ہو یا غیر کافر۔ الکافی