Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
ام سلمہ نے رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وآلہ سے عورتوں کا اپنے شوہروں کی خدمت کی فضیلت کے بارے میں دریافت کیا تو آپؐ نے فرمایا: جو عورت اپنے شوہر کے گھر میں کسی چیز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پر رکھے مرتب کرنے کے لئے تو اللہ اس کی طرف دیکھے گا اور جس کی طرف اللہ دیکھے اسے عذاب نہیں کرے گا۔
 
الامالی، شیخ صدوق
امام جعفر صادق (علیہ السلام): ام سلمہ نے رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وآلہ سے عورتوں کا اپنے شوہروں کی خدمت کی فضیلت کے بارے میں دریافت کیا تو آپؐ نے فرمایا: جو عورت اپنے شوہر کے گھر میں کسی چیز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پر رکھے مرتب کرنے کے لئے تو اللہ اس کی طرف دیکھے گا اور جس کی طرف اللہ دیکھے اسے عذاب نہیں کرے گا۔ الامالی، شیخ صدوق